سوات(سوات نیوز) سوات میں تیسرے روزبھی بارش کا سلسلہ جاری ہے ۔ جمعرات کے روز شروع ہونے والے بارش کی وجہ سے ضلع بھر میں موسم دوبارہ سردہوگیاہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ضلع سوات سمیت مالاکنڈڈویژن میں بارش کا سلسلہ اتوار تک جاری رہیگا۔
773 total views, no views today
Comments



