سوات ، گز شتہ روزسے جاری مید انی علا قو ں پر با رش اور پہاڑی علاقوں پر برفباری ہو تی ہی سر د ی کے شدت میں مسلسل مزید اضا فہ ہوگیا ۔جس کے با عث خوشک میوہ جات کے ما نگ بڑھ گئے۔ہر دوکان موسمی مختلف خشک میوہ جات سے سج گئیں۔تو سوات کے لوگ بھی اپنی بسط کے مطابق سردیوں کے استعمال کے لیے خشک میوہ جا ت کی خریداری میں مصروف نظر آرہے ہیں۔تو دوسر ی جا نب پنجا ب اور سند ھ کے سیا ح اسے کھانے کے خوائش مند ہوتے ہیں۔
وہ صرف اپنے لئے نہیں بلکہ اپنے اپنوں کے لئے بھی لیجاتے ہیں۔ اس مہنگائی کے دور میں خشک میو ہ جات کی قیمتیں آسمان سے با تیں کر رہے ہیں۔ایک سیزن میں قیمتیں ایک جیسے مگر دوسرے سیزن میں قیمتیں دو چند ہو جا تے ہیں ۔مگراس کے با و جود شہری اور دیہاتی لوگ مونگ پھلی ، چنااو راخروٹ کا بے انتہا استعمال کر تے ہے ۔جسے غریب طبقی کے لوگ با آسا نی سے خر ید کر کھانے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔ رپورٹ : شہزاد نوید سوات نیوز ڈاٹ کام
555 total views, no views today


