سوات(سوات نیوز)مینگورہ شہر سمیت ضلع سوات کے مختلف مقامات پر بارش اور ژالہ باری جاری ہے، حالیہ بارش اور ژالہ باری کے بعد ضلع سوات کا موسم گرم سے واپس خوشگوار ہوگیا ۔
ضلع سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں تیز بارش جبکہ نواحی علاقہ منگلور میں ژالہ باری ہوئی ، ژالہ باری سے کھڑی فصلوں اور باغات کو نقصان پہنچا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے چوبیس گھنٹوں تک مزید بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے
1,632 total views, no views today
Comments



