سوات(سوات نیوز)سوات کے سیاحتی علاقہ گاوں آریانئی لنک روڈ پر ٹریکٹر ڈرائیور سے بے قابو ہو کر دریا ئے سوات میں جا گرا۔ جس کے نتیجے میں دو افراد لقمہ اجل بن گئے ٹریکٹر ڈرائیورمحمد اکبر ولد محمد نبی سکنہ خیر آباد میاندم کی لاش دریاء سے مل گئی ہے جبکہ حاجی زور بادشاہ کا جواں سال بیٹا محمد ارشاد سکنہ اریانئ بحرین اس کی لاش تاحال لا پتہ ھے .
مقامی پولیس کے مطابق حادثہ بریک فیل ہونے کی وجہ سے پیش ایا ہے۔ پولیس کے مطابق ریسکیو 1122 نے لاش کو نکالنے کیلئے ریسکیو اپریشن شروع کردیایے۔
920 total views, no views today
Comments



