سوات، پاکستان نیوی میں سیلرز،میرین اور ٹکینکل سیلرز کی بھرتی جاری ہے۔یکم جون 2015 ء کو با لترتیب17سے21سال اور16سے 20سال قدکم از کم 5 فٹ 6 انچ اور 5 فٹ 4 انچ ۔تعلیم کم از کم میٹرک میں 60 اور 65فیصد نمبر حاصل کئیے ہو ۔بھرتی کے لیے اہل ہیں- خواہش مند افراد اپنے تعلیمی اسند اور ڈومیسائیل سریٹیفکیٹ اور نادرا کے شناختی کارڈیا فارم ب کی دو تصدیق شدہ کاپیوں اور ۴ عدد تصاویر کے ساتھ پاکستان نیوی ریکرومنٹ اینڈ سلیکشن سنٹر وددیا ہال روڈ کالج کالونی سیدو شریف سوات میں درخواستیں جمع کراسکتے ہیں ۔
ملاکنڈ/آپاٹا کے امیدواروں کو عمر اور نمبروں میں رعائیت بھی دی جا سکتی ہے۔ رجسٹریشن کی آخری تاریخ2 فروری2015 ء تک ہے ۔لہذا تما م محب وطن نوجوان کو اپیل کی جاتی ہے کہ پا کستان نیوی فورس میں شمولیت اختیار کر کے اپنا کردار ادا کریں ۔مزیدمعلومات ان نمبروں سے حاصل کر سکتے ہیں۔0321-4614361‘0946-723479
377 total views, no views today


