سوات(سوات نیز) سوات میں کورونا وائرس کی شدت میں۔مکمل کمی کا سلسلہ جاری ہے ۔ سیدو ہسپتال کے مطابق اس وقت سیدو ٹیچنگ ہسپتال میں داخل کرونا سے متاثرہ 83 مریض زیر علاج ہیں، جن میں سے 41 مریضوں کا کرونا ٹیسٹ (ve+) ہے، جبکہ42 کا رزلٹ آنا ابھی باقی ہے۔
ترجمان سیدو ہسپتال ڈاکٹر نجیب کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 08 مریض ہسپتال سے ڈسچارج کردئیے گئے ہیں۔جبکہ 02 مریضوں کے ٹیسٹ (ve-) انے پر اس کو متلقہ وارڈ میں شفٹ کیا گیا ۔
سیدو ہسپتال مکں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 7 نئے مریض داخل ہوئے ہیں۔
ترجمان سیدو ہسپتال کے مطابق کورونا وائرس کی شدت میں کمی حالیہ عید چھٹیوں کے وجہ سے ہوئی ہے اگر عوام نے احتیاط کی تو یہ وباء سوات سے ختم ہو جائے گی۔
796 total views, no views today
Comments



