سوات(سوات نیوز) سوات میں ہردوسرے بارش کے بعد مسلسل خوشگوار موسم نے اہلیان سوات گرمی سے نجات دلادی ہے۔ پنجاب میں گرمی کی۔شدت مسلسل۔بڑ ھ رہی ہے جبکہ وادی سوات میں مسلسل بارشوں سے ابھی تک گرمی کا اغاز نہ ہوسکاہے۔
مسلسل بارشوں کی وجہ سے ایک طرف فصلوں اور باغات کو نقصان پہنچارہی ہے تو دوسری طرف سوات کا موسم خوشگوار بنارہی ہے ۔ بارشوں کی وجہ سے ابھی تک لوگ راتوں کو گرم کمبل اوڑھ لیتے ہیں ۔
2,024 total views, no views today
Comments



