سوات(سوات نیوز) سوات کے سیاحتی علاقہ بحرین میں ریسکیو اہکاروں پر سرچ اپریشن کے دوران کشتی الٹ گئی۔ کشتی میں چار اہلکار بیٹھے تھے جو گزشتہ روز دریاء سوات میں ڈوبنے والے نوجوان کو تلاش کررہے تھے ۔ کہ دریاء سوات کے تیز لہروں میں ان کی کشتی الٹ گئی۔ تاہم حفاظتی جیکٹ کی وجہ سے وہ دریاء میں ڈوبنے سے بچ گئے ۔ اور معجزانہ طور پر دریاء سوات سے نکل ائے ۔ ریسکیو اہلکاروں کی کشتی الٹنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
1,098 total views, no views today
Comments



