سوات(سوات نیوز) سوات میں رات کے وقت انتہائی افسوسناک حادثہ ، حادثہ میں 8 افراد زخمی ہوگئے ۔
ریسکیو 1122 اورخوازہ خیلہ پولیس کے مطابق خوازہ خیلہ کے گاوں گاشکوڑ کے مقام پر جیپ گاڑی گہری کھائی میں جا گری، جسمیں سوار 8 افراد شدید زخمی ہوگئے ۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کے اہلکار موقع پر ہہنچ گئے۔ حادثہ میں خمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے لئے ٹی ایچ کیو خوازہ خیلہ منتقل کر دیا، پولیس کے مطابق زخمیوں میں متعدد افراد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
1,164 total views, no views today
Comments



