سوات(سوات نیوز) سوات سے پاکستانی عوام کیلئے بری خبر ۔ انتہائی افسوسناک خبر یہ یے کہ سوات کا تبلیغی اجتماع ملتوی کردیاگیا۔ زرائع کے مطابق تبلیغی جماعت کے امیر ظفر اقبال ، رحمت علی، جاوید وکیل صاحب نے حکومتی اداروں کیساتھ پشاور میں مذاکرات کئے۔ جس میں پشاور تبلیغی مرکز کے مشران کے علاوہ حکومت کی طرف سے مختلف محکموں کے افیسرز نے شرکت کی۔ اجلاس میں۔متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ تبلیغی اجمتاع سوات اس سال ملتوی کردیاجائیگا۔ جو تبلیغی حضرات مختلف علاقوں سے تشکیل ہوئے ہیں ۔ وہ تحصیل بریکوٹ کے مختلف مساجد (بریکوٹ پنڈال سے)مرحلہ وار واپس جائیں گے ۔ اسسٹنٹ کمسنر بریکوٹ کے افس زرائع سے معلوم ہواہے کہ موجودہ تبلیغی اجتماع کینسل کردیاگیا ہے۔
1,277 total views, no views today
Comments



