سوات(سوات نیوز) ضلع سوات کے سیدو شریف کے گاوں کوکڑئی میں بھیڑئے نے دو بکریوں کو ہلاک کردیا،
مقامی لوگوں کے مطابق دوپہر کے وقت بھیڑئے نے بکریوں پر حملہ کیا اور دو بکریوں کو ہلاک کرنے کے بعد فرار ہوگیا ۔ بھیڑیے کی بکریوں کو مار ڈالنے کے بعد علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا،۔
بکریوں کے مالک بخت نواب کا کہناہے کہ ہماری قیمتی بکریوں کو خون خوار بھیڑیے نے مار دیا،بکریوں کی مالیت 50 ہزار کے قریب ہے،انہوں نے حکومت سے مدد کی اپیل کردی ہے
1,699 total views, 2 views today
Comments