سوات(سوات نیوز)مالم جبہ بالاکوٹ کے مقام پر جیپ گہری کھائی میں جا گری،ایک خاتون جانبحق، 6 افراد شدید زخمی، ریسکیو1122 کے مطابق فون پر اطلاع ملنے کے بعد اپریشن۔شروع کردیاگیا ۔ اور میڈیکل ٹیم فوری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ ریسکیوکی میڈیکل ٹیم نے تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے سنٹرل ہسپتال سیدو شریف منتقل کر دیا۔ریسکیو زرائع کے مطابق حادثہ میں ایک خاتون جانبحق جبکہ چھ افراف زخمی ہوئے۔ زخمی افراد کی حالت تسلی بخش ہے۔
894 total views, no views today
Comments



