سوات، ملاکنڈڈویژن میں بارش وبرفباری کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا، محکمہ موسمیات کے مطابق سوات کے سیاحتی اور پہاڑی علاقوں میں برفباری جبکہ میدانی علاقوں میں بارش کا نیا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، سوات کے سیاحتی علاقہ مالم جبہ میں سات انچ ، کالام میں چھ انچ، سنگر میں چار انچ، مرغزار میں تین انچ برفباری ریکارڈ کی گئی، اسی طرح کالام کے اگے جانے والے علاقوں کا زمینی رابطہ برفباری کی وجہ سے منتقل ہو گیا ہے،
سوات میں بارش اور برفباری کی وجہ سے موسم انتہائی سرد ہوگیا ہے،
336 total views, no views today
Comments


