سوات، مینگورہ کے معروف کاروبای شخصیت حاجی برکت علی وفات پاگئے مرحوم کو گزشتہ روز انکے ابائی قبرستان مینگورہ میں سپر دخاک کردیامرحوم حاجی کریم اللہ مرحوم کے بیٹے ،سوات پریس کلب کے چیف ارگنائزر غلام فاروق سپین دادا کے بہنوئی ،لیاقت علی ،رحمت علی ،فیاض احمد کے والد حیدر علی ،شوکت علی ،سلیم اللہ اور صدیق اکبر کے بھائی تھے فاتحہ خوانی ابوبکر مسجد رنگ محلہ میں ادا کی جارہی ہے ۔
744 total views, no views today
Comments


