سوات(سوات نیوز) سوات میں دوسرے روز بھی بجلی بحال نہ ہوسکی، مینگورہ شہرمیں بدترین گرمی سے عوام کی چیخیں نکل گئی ۔مینگورہ شہر میں صرف ایک فیڈر بحال ہوچکاہے۔ جبکہ ابھی دو فیڈر بند یے جس کی وجہ سے شہر کے زیادہ ترعلاقوں مکں بجلی بند ہے ۔ جس کی وجہ سے گرمی کیساتھ ساتھ عوام پانی سے بھی محروم ہیں ۔ دوسرے جانب محکمہ واپڈا کے اے سی خالد خان کا کہناہے کہ گریڈ سٹیشن کی بحالی پر تیزی سے کام جاری یے اور امید ہے کہ اج شام تک بجلی بحال کردینگے۔
722 total views, no views today
Comments



