مینگورہ ، سنٹرل ہسپتال کھنڈرات کا نمونہ پیش کر رہا ہے ۔ چیف ایگزیکٹیو سے لیکر ایم ایس تک کے کان پر جو تک نہیں رینگتی ، دور دراز سے آئے غریب مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔ مینگورہ کے سماجی شخصیت اکرم خان نے میڈیا کو بتا یا کہ لیبر روم تو اصطبل سے بھی بد تر ہے ۔ ایک بیڈ پر تین تین مریض پڑے رہتے ہیں ۔
ڈاکٹر بھی موجود نہیں رہتا نہ سہولت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ انصاف کے دعویدار صرف دعوؤں تک محدود ہوگئے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ہسپتال انتظامیہ بھی نا اہل ہے ۔مسائل کے حل پر تو جہ ہی نہیں دیتی ۔
378 total views, no views today
Comments


