سوات(سوات نیوز) ضلع سوات کے مرکزی شہر منگورہ قمبر بائی پاس پر ٹرک اور ڈاڈسن کے درمیان تصادم، دو افراد زخمی، ایک۔جان بحق ریسکیو1122 کے مطابق بائی پاس سڑک پر مرغیوں سے بھرا ڈاٹسن اور ٹرک امنے سامنے اپس میں ٹکرا گئے۔ جسمیں دوافراد شدید زخمی ہوگئے۔ریسکیو1122 کے میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد امداد فراہم کرتے ہوئے سنٹرل ہسپتال سیدو شریف منتقل کر دیا جہاں ڈاکٹروں نے ایک شخص کی جانبحق ہونے کی تصدیق کر دی۔
1,262 total views, no views today
Comments



