سوات (سوات نیوز)صوبائ صدر پاکستان مسلم لیگ ن خیبر پختونخواہ انجینئر امیر مقام نے کہاہے کہ ن لیگ عوام کی نمائندہ جماعت ہے ۔ جہاں ہر شخص کو۔عزت ملتی یے ۔ ان خیالات کااظہارانہوں نے خوازہ خیلہ میں شانگلہ سے پیپلز پارٹی کے سرکردہ رہنما سابق یونین کونسلر پیر آباد غوربند ، غریب گل کا آپنے خاندن سمیت ہزاروں ساتھیوں کے ہمراہ ن لیگ میں شمولیت کے موقع پر سلطان محمود (رہنما ن لیگ) کے رہائشگاہ پر منعقدہ پر ہجوم پریس کانفرنس کررہے ہیں۔ امیرمقام نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ عوام کے مسائل حل کرسکیں جیسے پہلے حکومت میں کی تھی۔
848 total views, no views today
Comments



