سوات(سوات نیوز)مدین شاہگرام کے مقام پر دریائے سوات سے نامعلوم شخص کی جسد خاکی برآمد کرلی گئی،ریسکیو1122کے مطابق کنٹرول روم سوات کو اطلاع ملتے ہی واٹر اینڈ سرچ ریسکیو ٹیم فوری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ریسکیو 1122کے غوطہ خور جوانوں نےدریائے سوات سے نامعلوم شخص کی جسد خاکی برآمد کرکے سیول ہسپتال مدین منتقل کر دی۔
1,080 total views, 2 views today
Comments