چکدرہ(سوات نیوز)خادگزئی لوئر دیر میں دیوار گرنے سے خاتون جاں بحق ہوگئی، تفصیلات کے مطابق حالیہ تیز طوفان وبارش کیوجہ سے حادثہ اس وقت پیش آیاجب سلیم خان کی گھر میں ختم القران کی تقریب چل رہی تھی، متوفیہ زوجہ اضغر خان زخمی ہوکر بغرض علاج ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹ خیلہ لے جارہاتھا مگرذخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال پہنچنے سے قبل دم توڑ گئی
816 total views, no views today
Comments



