سوات،سیکورٹی فورسز کیساتھ زیر حراست مبینہ شدت پسند بیماری کی باعث جیل میں چل بسا ،ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز کیساتھ کئی عرصہ سے کوہاٹ جیل میں قید مبینہ شدت پسند رحمان علی ولد شکور سکنہ ننگولئی کافی عرصہ سے بیمار تھا، جو گزشتہ روز بیماری کی باعث چل بسا، ذرائع کے مطابق مبینہ شدت پسند کی لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی، جس کو ابائی علاقہ میں سپر دخا ک کیا گیا،
738 total views, no views today
Comments


