سوات(سوات نیوز) ضلع سوات میں کورونا۔وائرس بلک خاتمہ کےقریب۔پہنچ گیا۔ سیدو شریف۔ہسپتال میں صرف بارہ مریض داخل ہیں۔ سیدو ٹیچنگ۔ہسپتال کے مطابق اس وقت سیدو ٹیچنگ ہسپتال میں کرونا وارڈ میں 12 مریض داخل ہیں جن میں 09 مریضوں کا کرونا ٹیسٹ (ve+) ہے جبکہ 03 مشتبہ مریض ہیں۔ہسپتال کے مطابق 06 مریض ہسپتال سے ڈسچارج کردئیے گئے ہیں جبکہ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 04 نئے مریض داخل ہوئے ہیں۔
710 total views, no views today
Comments



