سوات(سوات نیوز)سوات کے تاریخی گراسی گراونڈ میں پہلی مرتبہ تاریکی سے بچنے کیلئے نائٹ لائٹس نصب کردیئے گئے ہیں، پی ڈی ایم جلسہ اج گراسی گراونڈ میں ہورہا ہے ، گراسی گراونڈ میں رات کے وقت تک ممکنہ جلسہ کیلئے چاروں طرف اور درمیان میں لائٹس نصب کردیئے گئے ہیں، یہ گراسی گراونڈ اور سوات کی تاریخ کا پہلا جلسہ ہوگا جو رات دیر تک جاری رہے گا، اس سے قبل سوات کے گراسی گراونڈ میں جتنے بھی جلسہ ہوئے ہیں وہ دن کے وقت یا شام تک ختم ہوئے ، لیکن پی ڈی ایم کا یہ پہلا جلسہ ہوگا جو رات دیر تک جاری رہے گا۔
688 total views, no views today
Comments



