سوات،فضاگھٹ کے قریب موٹر کار اور موٹر سائکل میں تصادم ،ایک موٹر سائکل سوار جا ں بحق دوسرا زخمی ،ہسپتال منتقل تصیلات کے مطابق فضا گھٹ کے قریب موٹر کار اور موٹر سائکل کے مابین تصادم ہوا ہے جس کے نتیجہ میں ایک موٹر سائکل سوار بیس سالہ اکرام جاں بحق اور کریم اللہ زخمی ہوگیا زخمی شخص کو فوری طور پر سیدوشریف ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا
ڈرائیو ر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی۔
387 total views, no views today
Comments


