سوات،فارسٹ اہلکاروں کی بنڑ میں غیر قانونی لکڑی فروخت کرنے والے دکانداروں کے خلا ف کارروائی ،گوداموں سے ہزاروں کی تعداد لکڑی کے تختے برآمد ،دولاکھ کے قریب جرمانہ عائد ،تفصیلات کے مطابق محکمہ فارسٹ کے اہلکاروں نے گزشتہ روز اطلاع پر محلہ بنڑ میں غیر قانونی طورپر لکڑی فروخت کرنے ولے دکانداروں کے خلاف کارراوائی کی جس میں گوداموں سے ہزاروں کی تعداد میں لکڑی کے تختے برآمد کرلئے گئے ہیں
اور غیر قانونی طورپر لکڑی کے تختے فروخت کرنے کے جرم کے پاداش میں ملزمان پر دو لاکھ کے قریب جرمانہ عائد کردیا ۔
336 total views, no views today
Comments


