سوات( سوات نیوز) سوات میں سات سو روپے تک پٹرول پمپ کی فروخت جاری ہے ۔ زرائع کے مطابق سوات میں سیاحوں کی بڑی تعداد میں امد کے بعد پٹرول بحران شدت اختیار کرچکاہے ۔ سوات کے سیاحتی علاقہ چم گھڑی میں غیرقانونی طور پر پٹرول سات سو روپے فی لٹر فروخت کررہے ہیں ۔ سات سو روپے پٹرول کی فروخت کے بعد ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے۔ تاہم ابھی تک ضلعی انتظامیہ نے اس پر کوئی ایکشن نہیں لیا۔
https://www.facebook.com/250405468363859/posts/5849773261760357/
950 total views, no views today
Comments



