شانگلہ(سوات نیوز)آج ضلع شانگلہ تحصیل الپوری گاوں ٹانگوں باسی میں دو فریقین کے درمیان پانی کے تنازعے پر لڑائ ہوئی ہے جس میں مسمی محمد انور ولد قدیر کی فائرنگ سے دو بندے حسین ولد بخت منیر رحمان ولد بخت منیر لگ کر جو موقع پر جان بحق ہوئے ہیں
اور ایک بھائی زخمی ہوا ہے جس کو الپوری ڈی ایچ کیوں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہیں . اور بعد میں مقتول فریق نے مخالف پر فائرنگ کرکے دو باپ بیٹے اور ان کی ماں کو بھی زخمی کیا ہیں. مقامی پولیس کو اطلاع ملتے ہی انسپیکٹر رفیع اللہ خان تھانہ الپوری دیگر پولیس سمیت موقع پر پہنچے, جبکہ جناب SP صاحب انوسٹی گیشن کی ھدایات پر DSP انوسٹی گیشن شانگلہ عطاء اللہ خان موقع پر پہنچ کر تفتیشی آفیسروں کی نگرانی کرکے آفسران بالا کے وژن کے مطابق کرایم سین کی خود نگرانی اور ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچا نے کی ھدایات کی مزید تفتیش جاری ہے.
622 total views, no views today



