سوات۔(سوات نیوز)سوات کے تحصیل مٹہ میں لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کرنے والے 13افراد ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیاگیا۔ احتجاج کرنے والوں نے عدالت سے قبل از گرفتاری کرائی تھی ۔ ملزمان نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کے ساتھ مٹہ پولیس سٹیشن میں ناروا رویہ اور سلوک روارکھاگیا۔جے یوائی ف کے رہنماء ڈاکٹر امجد نے کہا ہے کہ پولیس نے تیرہ افراد کو ایک چھوٹے سے کمرے میں بند کردیا ہے ، ملزمان کو کل دوبارہ عدالت میں پیش کیا جایئگا ،
610 total views, no views today
Comments



