کالام(سوات نیوز) کالام اور اتروڑ تنازعہ کے حل کے لئے پختونخوا امن جرگہ کی اہم پیش رفت۔ گرینڈ جرگے کی محنت کے بعد کالام مشران نے جرگے کو تمام تر اختیارات منتقل کردئیے۔ پختونخوا امن جرگہ کے چئیرمین سید کمال شاہ باچا، ایم این اے ڈاکٹر حیدر علی، سابق ڈسٹرک ناظم محمد علی شاہ باچا، مشران کمراٹ اور اشو مٹلتان کی قیادت میں گرینڈ جرگہ اختیارات لینے اتروڑ پہنچ گئے۔ اتروڑ مشران کے ساتھ مذاکرات جاری ہے اور جرگہ کامیابی کی طرف جارہا ہے۔
660 total views, no views today
Comments



