سوات(سوات نیوز)خواجہ سراوں نے مینگورہ شہر اور نواحی علاقوں کو اپنا مسکن بنادیا ہے،سہراب چوک سے گرین چوک اور بائی پاس پر بناو سنگھار کے ساتھ نمائش،سرشام نوجوانوں کا اس روڈ پر نکلنا محال،زرائع کے مطابق مینگورہ شہر اور نواحی علاقوں کو خواجہ سراوں نے اپنا مسکن بنا دیا ہئے اور خاص کر سہراب چوک سے گرین چوک اور بائی پاس پر خواجہ سراء خواتین کے کپڑوں میں ملبوس ہوکر بناو سنگھار کرکے شام سے رات گئے تک ان سڑکوں پر موجود رہتے ہیں اور نواجوں کو اپنے اداوں سے دیوانہ بنا کر انکو اپنے بالا خانومیں لے جاکر غیر اخلاقی کاموں پر مجبور کرتے ہیں جس کے وجہ سے نوجوان نسل بے راہ راوی کا شکار ہو رہا ہے اور ان کا ان راستوں سے چلنا محال ہوگیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
503 total views, no views today
Comments



