سوات(سوات نیوز)مینگورہ شہر میں خواجہ سراوں کا لڑکوں کے ساتھ غیر اخلاقی خفیہ وڈیو کرانے اور بلیک میل کرنے کا انکشاف،نوجوان نسل تباہی کی جانب گامزن،باخبر زرائع سے معلوم ہوا ہے کہ مینگورہ شہر اور گرد و نواح میں بڑی تعداد میں خواجہ سراوں نے بالا خانے قائم کر دئے ہیں جس میں غیر اخلاقی اور غیر شرعی کام کئے جاتے ہیں زرائع کے وڈیو فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ مینگورہ شہر میں خواجہ سراء مختلف طریقوں سے نوجوان نسل کو اپنے ڈھیروں پر بلا کر ان کے ساتھ غیر اخلاقی اور غیر شرعی کام کرکے ان کے خفیہ کیمروں سے وڈیو بناتے ہیں اور پھر انہیں بلیک میل کرتے رہتے ہیں اور انہیں بدفعلی اور غلط کاموں پر مجبور کرتے ہیں زرائع نے یہ بھی انکشاف کیا کہ نوجوان لڑکوں کے خواجہ سراء اپنے ساتھ بھی بدفعلی پر مجبور کرتے ہیں اور انکار پر ان کے وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کی دھمکیاں بھی دیتے ہیں،جس کے وجہ سے شہر میں نوجوان لڑکوں کا نکلنا محال ہوگیا ہے اور وہ شدید خوف و حیراس میں مبتلا ہوگئے ہیں مقامی لوگوں نے حکام بالا سے فوری اصلاح و احوال کا مطالبہ کیا ہے۔
738 total views, no views today



