کابل (سوات نیوز)افغانستان میں طالبان نے اہم ترین شہروں کو قبضہ میں لینے کے بعد کابل شہر میں داخل ہوگئے ، طالبان کے داخل ہونے کی تصدیق افغان وزارت داخلہ بھی کردی ہے، افغان وزارت داخلہ کے مطابق طالبان مختلف راستون سے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں داخل ہونا شروع ہوگئے ہیں،
دوسری طرف افغان طالبان کے ترجمان سھیل شاہین کا بیان بھی سامنے ایا ہے ، انہوں نے بھی طالبان کے کابل میں جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ کابل میں طالبان لڑنے کیلئے نہیں گئے ، طالبان ترجمان کا کہنا ہے کہ کسی سے انتقام لینے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔طالبان ترجمان نے عام معافی کا اعلان بھی کردیا ہے۔
افغانستان کے اہم کمانڈر احمد شاہ مسعود کے بیٹے نے بھی طالبان کی حمایت کااعلان کردیا ہے ، جس کے بعد افغانستان میں تقریبا طالبان کی حکومت کی امید پیدا ہوگئی ہ
826 total views, no views today



