مدین ، مدین پولیس کے ایس ایچ او عجاز احمد با چہ کو خفیہ اطلاع ملی کے مدین کے علاقہ بر کلے میں منشیات موجود ہیں ایس ایچ او نے پو لیس نفری کے ہمراہ ملزم فرمان اللہ عرف شینہ ولد شیر علی خان سکنہ بر کلے مدین کے گھر پر چھاپہ مارا اور ملزم کے گھر سے پانچ سو گرام چرس برآمد کر کے ملزم کو موقع پر گر فتار کر لیا اور پابند سلا خین کر دیا مدین کے عوام نے ایس ایچ او اس کاروائی کو خراج تحسین پیش کیا ہے جبکہ ایس ایچ او نے کہا ہے مدین میں منشیات فروشو ں کے کوئی جگہ نہیں ان کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے گی
338 total views, no views today
Comments


