سوات(سوات نیوز)بلوگرام چوک حدود تھانه رحيم اباد قتل میں ملوث ملزم بروقت گرفتارپولیس کے مطابق شام 6 بجے پر ياسين ولد شير ولی سکنه اباسين کوھستان نے صاحب زاده ولد جيجين سکنه کوھستان حال رنجوگٹ بلوگرام پر پستول سے فائرنگ کیا.
ڈیوٹی پر مامور ٹریفک پولیس, ڈسٹرکٹ سیکورٹی برانچ کے اہلکاروں اور تھانہ رحیم آباد ایس ایچ او آیاز خان نے ملزم کو آلہ فائر پستول سمیت موقع پر گرفتار کر لیا.
مقتول اور قاتل کے درمیان تنازعہ زن چلا آرہاتھا.
905 total views, no views today
Comments



