سوات(سوات نیوز)سوات تعلیمی بورڈ نے دسویں اور بارویں جماعت کا رزلٹ دس ستمبر کو متوقع ہے، ذرائع سوات بورڈ کے مطابق سال 2021 کے جماعت دہم اور بارویں جماعت کے امتحان کا رزلٹ اخری مراحل میں ہے،اور امید ہے کہ دس ستمبر کو رزلٹ کاا علان کردیں، جبکہ جماعت نہم اور گیارویں جماعت کا رزلٹ اکتوبر میں جاری کیا جائیگا ۔
2,152 total views, no views today
Comments



