سوات(سوات نیوز)سوات میں فایرنگ سے دو خواتین جاںبحق ایک زخمی ہوگئے ۔پولیس کے مطابق گزشتہ روز بریکوٹ کے علاقے ناواگئی میں ملزمان نے گھر کے اندر فایرنگ کی جس کے نتیجے میں دو خواتین قتل ہوگئے جن میں ملزم کی سالی اور انکی بہن شامل ہے جبکہ انکی ساس زخمی ہوگئے بتایا جا رہا ہے کہ قتل ہونے والی ایک خاتون کی کل شادی تھی وجہ عداوت رشتے کا تنازعہ بتایا گیا پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔
مقامی لوگوں کے مطابق گل داد نے شادی والے گھر میں فائرنگ کی کیونکہ جس خاتون کی شادی تھی اس خاتون کو وہ اپنے فیملی میں بیاہ دینا چاہتاتھا۔
638 total views, no views today
Comments



