اسلام آباد(ان لائن ) وزیر اعظم نے نیا چیئرمین پی سی بی تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم نےاحسان مانی کو مزید توسیع نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم کسی کرکٹر کوچیئرمین پی سی بی بنانے کے خواہش مند ہیں۔ وزیراعظم سجھتے ہیں ان کا وژن تجربہ کار کھلاڑی ہی پایہ تکمیل تک پہنچاسکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق رمیزراجا پی سی بی چیئرمین شپ کیلیےمضبوط امیدوار ہیں۔
707 total views, no views today
Comments



