سوات, سوات کے پہاڑی علاقہ ٹوپ سین میں بجلی کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، پولیس اور ہسپتال ذرائع کے مطابق سوات کے پہاڑی علاقہ ٹوپ سین میں گلعمبرولد اجڑ سکنہ ٹوپ سین کو بجلی کرنٹ لگ گیا تھا، جس کو بیہوشی کی حالت میں سیدو شریف ہسپتال کے کیجولٹی وارڈ منتقل کیا گیا، جہاں پر وہ بیہوشی کی حالت میں ہی اللہ کو پیارے ہو گئے ۔
824 total views, no views today
Comments


