(ان لائن )یوکرین کے مسافر بردار طیارے کو افغانستان سے ہائی جیک کرنے کی خبر جھوٹی ثابت ہوئی۔ روسی خبر ایجنسی کے مطابق طیارے میں تیراسی افراد سوار تھے۔ یوکرینی طیارہ اپنے شہریوں کے انخلاء کے لئے افغانستان آیا تھا۔ روسی خبر ایجنسی نے دعوی کیا تھا کہ طیارے کو کابل ایئرپورٹ سے ہائی جیک کرلیا گیا ہے۔
399 total views, no views today
Comments



