سوات، ضلعی انتظامیہ ریڑھی بانوں کیخلاف اپریشن سے پہلے مین بازار روڈ پر قائم راج کو ختم کردیا جائے،روڈ کے اوپر نشانات اور روڈ پر گاڑیوں کو کھڑا کرنا ضلعی انتظامیہ کیلئے منہ پر تمانچہ ہے ،ضلعی انتظامیہ پہلے نا جائز تجاؤزات کے خاتمہ میں کرادار ادا کرے بعد میں ریڑھی بانوں کیخلاف اپریشن کرے،ریڑھی بانوں کیخلاف اپریشن کیوجہ سے ٹریفک نظام بہتر نہیں ہوا جبکہ لوگوں نے نالیوں کے اوپر دو کانیں بنائے گئے ہیں اس کیخلاف اپریشن کیوں نہیں ہورہی،انتظامیہ کیلئے ایک بڑا چیلنج ہے جو کہ اسمیں کامیابی ضلعی انتظامیہ کیلئے بڑا چیلنج ہے ،کوئی پوچھنے والا نہیں ہیں ،تفصیلات کے مطابق مینگورہ شہر میں ٹریفک فلان کو بہتر بنانے کیلئے ضلعی انتظامیہ ریڑھی بانوں کیخلاف اپریشن کے بجھائے ،پہلے مین بازار پر نا جائز تجاؤزات کا خاتمہ کرے ،مین بازار کے مین روڈ پر ادھاسے ذیادہ روڈ پر بڑا لکیر نمایاں ہیں ،جس پر دکانوں کے سامنے گاڑیاں کھڑی ہوجاتی ہیں،اور ذیادہ تر گاڑیاں روڈ کے درمیان کھڑے ہوتے ہیں،جس سے ٹریفک جام ہوجاتاہے ،ضلعی انتظامیہ پہلے نا جائز تجاؤزات کے خاتمہ میں کرادار ادا کرے بعد میں ریڑھی بانوں کیخلاف اپریشن کرے،ریڑھی بانوں کیخلاف اپریشن کیوجہ سے ٹریفک نظام بہتر نہیں ہوا جبکہ لوگوں نے نالیوں کے اوپر دو کانیں بنائے گئے ہیں اس کیخلاف اپریشن کیوں نہیں ہورہی،انتظامیہ کیلئے ایک بڑا چیلنج ہے جو کہ اسمیں کامیابی ضلعی انتظامیہ کیلئے بڑا چیلنج ہے
702 total views, no views today


