راولپنڈی (ان لائن): پاکستان نے ملٹی لانچ راکٹ سسٹم فتح ون کا کامیاب تجربہ کرلیا ۔ فتح ون روایتی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے ملٹی لانچ راکٹ سسٹم فتح ون کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے ۔ فتح ون روایتی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ گائیڈڈملٹی لانچ راکٹ سسٹم فتح ون دشمن کےعلاقےمیں اہداف کوکامیابی سےنشانہ بنانےکی صلاحیت کوبڑھائےگا۔راکٹ سسٹم روایتی وار ہیڈلےجانےکی صلاحیت رکھتاہے۔راولپنڈی : پاکستان نے ملٹی لانچ راکٹ سسٹم فتح ون کا کامیاب تجربہ کرلیا ۔ فتح ون روایتی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے ملٹی لانچ راکٹ سسٹم فتح ون کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے ۔ فتح ون روایتی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ گائیڈڈملٹی لانچ راکٹ سسٹم فتح ون دشمن کےعلاقےمیں اہداف کوکامیابی سےنشانہ بنانےکی صلاحیت کوبڑھائےگا۔راکٹ سسٹم روایتی وار ہیڈلےجانےکی صلاحیت رکھتاہے۔
595 total views, no views today



