اسلام آباد( ان لائن): وفاقی حکومت نے پیڑول پر سیلز ٹیکس میں کمی کا فیصلہ کیا ہے۔ پیٹرول پر سیلز ٹیکس کی شرح 10.77 فیصد تھی جسے کم کرکے 10اعشاریہ 54 فیصد کردیا گیا ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی شرح بغیر کسی کمی کے 17فیصد پر برقرار ہے۔
384 total views, no views today
Comments



