سوات(سوات نیوز)صوبائی مشیر اطلاعات کامران بنگش کی سکواڈ میں شامل گاڑی نے بچی کو کچل دیا، بریکوٹ ہسپتال کے مطابق بچے کا نام افشاں ولد میر عالم عمر 9_8 سال ہے۔ حادثہ کے بعد بچی موقع پر جاں بحق ہوگئی۔سکواڈ میں شامل ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ہے۔
ضلعی انتظامیہ سوات کے مطابق کامران بنگش قبل جلسے سے واپسی جا رہا تھا کہ پاڑی میں یہ واقعہ رونما ہوا۔اس موقع پر ہاؤسنگ منسٹر ڈاکٹر امجد علی نے بچی کو اپنی گاڑی میں بٹھا کر ہسپتال لے کے گیا ہے لواحقین کے ڈاکٹر کے ساتھ موجود ہیں ۔
مقامی لوگوں کے مطابق تقریبا 3 بجے کے قریب کامران بنگش کے سکواڈ میں شامل موبائیل گاڑی کی ٹکر سے بچی جاں بحق ہوئی ۔
776 total views, no views today
Comments



