مینگورہ،کلرکس ایسوسی ایشن ضلع سوات کے سابق صدر علی رحمان جنر ل سیکرٹری امیدوار مشتاق احمد،ملک فضل سبحا ن،بر کت علی،فضل رحما ن ،عا لم خان حسین علی،گل محمد ،سبزعلی، سمیع اللہ،سعید اللہ،طفیل سلطا ن نے کہا کہ کلرکس برادری مسائل کے حل کیلئے انتخابات میں ہمارا ساتھ دیں تاکہ کلرکوں کی ادھورے مسائل بھی احسن طریقے سے حل ہوسکیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے مٹہ ہا ئی سکو ل ،زرعی تحقیقاتی سنٹر تختہ بند اور بریکوٹ میں کلرک ا یسوسی ایشن کے الیکشن مہم کے سلسلے میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا جس میں کلرکوں نے کثیر تعداد میں شر کت کی ،اجلاس میں سا بق صدر علی رحما ن پر بھرپو ر اعتما د کا اظہا ر کیا گیا اس مو قع پر انہوں نے کہا کہ میں نے پہلے بھی کلر کوں کے حقو ق کیلئے جنگ لڑا اور انکے جا ئز حقو ق د لائے ہیں جو کسی سے پوشید ہ نہیں ہے اور انشا ء للہ آئندہ خد مت کا مو قع مل گیا تو پہلے سے زیادہ مسا ئل ختم ہو نے کی کو شش کر ونگا انہوں نے مزید کہا میں نے ا پ گر یڈ یشن سکیل میں بھی بھر پو ر کر دار ادا کیا ہے ہما رے جد وجہد سے کلر ک برداری کے مسائل میں بہت کمی آئی ہے انہوں نے تمام کلر ک بر داری سے کہا کہ میر ے وقت میں اگر کسی کے کا م نہیں ہوئے یا میں نے کس کا م کے لیے جھوٹ کا وعدہ کیا ہو تو اب وقت ہے اس فو رم کے ذریعے کھول کر بولیں لیکن سب نے اس وقت ان پر بھر پو ر اعتما د کا اظہا رکیا انہوں نے تما م کلر کوں سے ووٹ دینے کی اپیل کی تاکہ پہلے کی طرح ان کے خد مت کر نے کا مو قع مل جائے۔
936 total views, no views today


