سوات(سوات نیوز ) خیبر پختونخوا حکومت ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کی ایماء پرگونمنٹ پوسٹ۔گریجویٹ جہامزیب کالج سیدوشریف سواتاور صوبے کے دوسرےکالجز کی خود مختاریاور BOG کے نامپرائوٹائز کرنے سے بقز آجائے ، حکومت کا یہ اقدام غریب عوام کو پر تعلیم کے دروازےبند کرنے کے مترادف ہے ۔ان خیالات کا اظہار امیر جماعت اسلامی سوات حمید الحق نے ضلعی سیکرٹریٹ سے جاری کردہ اخباری بیان میں کیا ۔انہوں نے کہا کہہم حکومت کے اس اقدام کی بھر پور مذمت کرتے ہیں اور اس سلسلے میں کپلا ( خیبر پختونخوا پروفیسر ز اینڈ لیکچراراز ایسوسی ایشن ) کی احتجاجی پروگرام کی حمایت کرتے ہیں ،حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ حکومت جہانزیب پوسٹ گریجویٹ کالج اور صوبے کے دیگر کالجز کی پرائوٹائزیشن کا گقری طور پر واپس لیں ۔
708 total views, no views today



