سوات (سوات نیوز)ضلع سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے بنڑ پولیس سٹیشن میں قید حوالاتی پراسرار طور پر جاں بحق ہوگئے ہیں ذرائع کے مطابق گزشتہ روز واجد عرف سٹاکے ولد طوطی سکنہ موسی خیل نویکلے بنڑ کو گرفتارکیا گیا تھا جو حوالات میں پراسرار طورپر مردہ پایا گیا ہے ، پولیس کے مطابق گرفتارشخص منشیات کا عادی تھا اور اسنے حوالات میں خودکشی کی ہے۔
818 total views, no views today
Comments



