سوات(سوات نیوز)سوات کے تحصیل مٹہ کے گاوں باغڈھیرئ میں گھر کے اندر شارٹ سرکٹ کیوجہ سے اگ لگنے کی اطلاع ،ریسکیو 1122 کے مطابق اگ چھت کے اوپر گودام میں لگی تھی۔اگ کے متعلق کنٹرول روم سوات کو اطلاع ملتے ہی فائر فائٹرز فائر ویکلز سمیت موقع پر پہنچ گئے۔ ریسکیو 1122 کے فائر فائٹرز نے کامیاب اپریشن کرکے آگ پر مکمل قابو پا لیا۔ریسکیو ٹیم کے بروقت کارراوائی سے پورا گھر جلنے سے بچ گیا۔
578 total views, no views today
Comments



