سوات، مینگورہ شہر کے مختلف علاقوں میں ڈرگ انسپکٹر کے چھاپے جعلی ادویا ت برآمد ،مقدمہ درج ،ادویات کے نمونے لیبارٹری ٹیسٹ کے لئے بھجوادیئے گئے تفصیلا ت کے مطابق مینگورہ شہرکے مختلف علاقوں میں ڈرگ انسپکٹر فدا محمد نے پولیس کے اے ایس آئی عبدلوادود کے ہمر اہ میڈیکل سٹور پر چھاپے مارے نشاط چوک کے قریب ایک میڈیکل سٹور سے ہائیڈریلین اور ایسی پائل شربت کے متعدد بوتل برآمد کرلئے گئے جس کو قبضے میں لیا گیا زرائع کے مطابق مذکورہ ادویات جعلی ہے او ر اس کے نمونے لیبارٹری ٹیسٹ کے لئے بھجوادیئے گئے ہیں ادھر مذکور ہ میڈیکل سٹو ر کے مالک کے خلاف جعلی ادویا ت کے فروخت پر مبینہ طورپر ایف آئی آر بھی درج کرالیا گیا ہے۔
790 total views, no views today
Comments


