سوات ، کوزہ بانڈئی میں فلائنگ کوچ اور موٹر کار کے درمیان تصادم، خواتین سمیت سات افراد زخمی ، مقامی ہسپتال منتقل ، تحصیل کبل کے علاقہ کوزہ بانڈئی میں فلائنگ کوچ PSMنمبر 1928اور موٹر کار PSHنمبر 1063کے درمیان تصادم ہوگے جس میں خواتین سمیت سات افراد زخمی ہوئے ، مقامی افراد نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا ، جہاں زخمیوں کوطبی امداد جاری ہے ، پولیس نے واقعہ کے رپورٹ درج کرکے تفشیش شروع کردی ۔رپورٹ: حمزہ یوسفزئی سوات نیوز ڈاٹ کام
742 total views, no views today
Comments


