مینگورہ،عرصہ دراز سے گردوں کے مرض میں مبتلا شخص کو سوات نیوز ڈاٹ کام کے جانب سے نقدامداد دی گئی متعلقہ شخص کئی عشروں سے گردوں کی مرض میں مبتلا ہے غربت کی وجہ سے علاج معالجے میں سخت تکلیفات اٹھانی پڑ رہے تھی جس پر متعلقہ شخص نے سوات نیوز ڈاٹ کام کے زریعے اپنے اپیل عوام تک پہنچائی سوات نیوز ڈاٹ کام نے نہ صرف متعلقہ شخص کی فریاد ایوان بالا تک پہنچائی بلکہ عملی طور پر بھی بیمار شخص کو نقد شکل میں امداد فراہم کی جس پر متعلقہ شخص نے سوات نیوز ڈاٹ کام کو بہترین الفا ظ میں خراج تحسین پیش کی اور پوری ٹیم کیلئے لمبی عمر کی دعائیں مانگیں ، مریض نے بتایا کہ کافی عرصہ گزرنے کے باوجود بھی کسی حکومتی ادارے نے داد رسی نہیں کی لیکن سوات نیوز ڈاٹ کام کی پوری ٹیم نے جس ایمانداری سے اور نیک نیتی سے مدد کی ہے تاحیات دعاگورہونگا ، تمام میڈیا اور سول سوسائیٹی سے اپیل کرتا ہوں کہ سوات نیوز ڈاٹ کام کی ٹیم کی طرح مستحق لوگوں کی مدد کو اپنا شعار بنائیں ۔رپورٹ : فضل ربی پختونیار سوات نیوز ڈاٹ کام
678 total views, no views today


